طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ بدخشاں کے بعد اب پنجشیر میں بھی قومی مزاحمتی محاذ کے گوریلا گرم محاذِ جنگ میں اتر آئے ہیں۔

July 25, 2026

بدخشاں میں شدید فائرنگ اور ہیلی کاپٹروں کی سرگرمیوں میں اضافہ، طالبان مخالف مزاحمتی تحریکیں رجیم کے کنٹرول کو مسلسل چیلنج کر رہی ہیں۔

July 25, 2026

بدخشاں میں قندھار کی مرکزی قیادت کے سخت رویے، معدنی وسائل پر تسلط اور انتظامی ناہمواری کے باعث عوامی بے چینی ایک شدید اور منظم مسلح مزاحمت کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے۔

July 25, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مشترکہ چیک پوسٹ پر گاڑی کے ذریعے کیے گئے خودکش حملے کے تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے۔

July 25, 2026

بھارت میں طلبہ تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا جسے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے قبول کر لیا۔

July 25, 2026

ٹانک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش بمبار افغان شہری نکلے

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مشترکہ چیک پوسٹ پر گاڑی کے ذریعے کیے گئے خودکش حملے کے تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے۔
ٹانک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش بمبار افغان شہری نکلے

ضلع ٹانک کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والے تینوں بمباروں کی بائیو میٹرک نادرا ریکارڈ سے میچ نہیں ہوئی۔ تفتیش کاروں کے مطابق تینوں حملہ آور افغان شہری تھے۔

July 25, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع مشترکہ سییورٹی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیے جانے والے خودکش حملے سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔

مطلع ذرائع کے مطابق اس حملے میں ملوث تینوں خودکش بمبار افغان شہری دکھائی دیتے ہیں۔ تفتیشی حکام کی جانب سے خودکش بمباروں کی شناخت کے عمل کے دوران حاصل ہونے والی بائیو میٹرک معلومات کی جانچ پڑتال کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فارنزک تجزیے کے دوران خودکش بمباروں کے فنگر پرنٹس اور چہرے کی تصاویر کو نادرا کے ڈیٹا بیس سے ملا کر دیکھا گیا، تاہم ڈیٹا بیس میں ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں پایا گیا۔

فارنزک رپورٹ میں بائیو میٹرک ڈیٹا کا کوئی میچ نہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جسے حملہ آوروں کے پاکستانی شہری نہ ہونے کا اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔

دستیاب شواہد کی بنیاد پر تفتیش کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ٹانک حملے میں ملوث تینوں خودکش بمبار افغان شہری تھے۔

دیکھیے: مستونگ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

متعلقہ مضامین

طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ بدخشاں کے بعد اب پنجشیر میں بھی قومی مزاحمتی محاذ کے گوریلا گرم محاذِ جنگ میں اتر آئے ہیں۔

July 25, 2026

بدخشاں میں شدید فائرنگ اور ہیلی کاپٹروں کی سرگرمیوں میں اضافہ، طالبان مخالف مزاحمتی تحریکیں رجیم کے کنٹرول کو مسلسل چیلنج کر رہی ہیں۔

July 25, 2026

بدخشاں میں قندھار کی مرکزی قیادت کے سخت رویے، معدنی وسائل پر تسلط اور انتظامی ناہمواری کے باعث عوامی بے چینی ایک شدید اور منظم مسلح مزاحمت کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے۔

July 25, 2026

بھارت میں طلبہ تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا جسے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے قبول کر لیا۔

July 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *