عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

July 27, 2026

آزاد کشمیر انتخابات، نکیال میں پی پی پی کارکن مختار یونس کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پر الزام۔

July 27, 2026

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔

July 27, 2026

ایرانی فوج کی وارننگ، مستقبل میں کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آپریشن مرصاد کی سالگرہ پر بیان جاری۔

July 27, 2026

فتنہ الہندوستان کے گرفتار رکن حبیب اللہ کا تنظیم کے اندرونی حالات پر انکشاف، مالی لالچ سے بھرتی، سخت تربیت اور کارروائیوں کی تفصیلات بے نقاب۔

July 27, 2026

طالبان کے انکاری بیانیے کے باوجود بدخشاں میں مزاحمت میں اضافہ، افغانستان فریڈم فرنٹ کی زیبک میں چوکیوں پر قبضے کی نئی ویڈیوز جاری۔

July 27, 2026

جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 4 خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خوارج ہلاک۔
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں 4 خوارج ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

July 26, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چوکی پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا۔ جوابی کارروائی میں خودکش بمبار سمیت چار خوارج ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی۔

سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا۔ حملہ آور دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کی سیکیورٹی توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چوکی کے احاطے سے باہر ہی گاڑی کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار موقع پر ہلاک ہو گیا اور فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

باقی تین دہشت گرد قریبی عمارت میں چھپ گئے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کرتے ہوئے تینوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

دیکھیے: ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان شہید

متعلقہ مضامین

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

July 27, 2026

آزاد کشمیر انتخابات، نکیال میں پی پی پی کارکن مختار یونس کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پر الزام۔

July 27, 2026

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔

July 27, 2026

ایرانی فوج کی وارننگ، مستقبل میں کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آپریشن مرصاد کی سالگرہ پر بیان جاری۔

July 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *