صوابی میں اسکول کی بچیاں نالے سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ کیونکہ پل نہ ہونے سے ان کی جان کو روزانہ خطرہ رہتا ہے۔

September 11, 2026

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ ہوا ہے۔ اس لیے دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امن و سلامتی پر بات چیت کی۔

September 11, 2026

کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کیونکہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

September 11, 2026

تمپ میں سکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا، پروٹیکشن اسکواڈ کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔

September 11, 2026

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش خراسان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن میں اہم کمانڈر عمران عرف ابو بکر بھی شامل ہے۔

September 11, 2026

جنگ ستمبر کا گیارہواں روز پاک فوج کی بڑی کامیابی کا دن تھا، اس لیے جوانوں نے جوابی حملے کر کے بھارت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

September 11, 2026

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا، عرب میڈیا

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

ایران نے پاکستان کو امریکہ سے جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں التوا کا شکار مذاکرات بحال کرنے کے لیے باضابطہ پیغام بھیج دیا ہے۔

July 27, 2026

عرب میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ التوا کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

العربیہ انگلش کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران نے اسلام آباد کو اس عزم کی تصدیق کی ہے کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ سفارتی عمل جاری رکھنے کا خواہا ں ہے، اور یہ بات چیت فریقین کے درمیان پہلے سے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت ہی آگے بڑھنی چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق ایران نے ان ممکنہ مذاکرات کے لیے مرحلہ وار ایجنڈا بھی تجویز کیا ہے، جس کی رو سے سب سے پہلے آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات کی جائے گی۔

دوسرے مرحلے میں ایران کے منجمد اثاثوں کی واگزاری کا معاملہ زیرِ بحث لایا جائے گا، جبکہ تیسرے اور آخری مرحلے میں جوہری پروگرام سے متعلق امور پر گفتگو کی جائے گی۔

مزید برآں، ایران نے پاکستان کے توسط سے یہ موقف بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے ہٹ کر کسی بھی متبادل بحری راہداری بنانے کی تجویز کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔

دیکھیے: آئندہ حملہ ہوا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا، ایرانی فوج کی دوٹوک وارننگ

متعلقہ مضامین

صوابی میں اسکول کی بچیاں نالے سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ کیونکہ پل نہ ہونے سے ان کی جان کو روزانہ خطرہ رہتا ہے۔

September 11, 2026

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ ہوا ہے۔ اس لیے دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امن و سلامتی پر بات چیت کی۔

September 11, 2026

کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کیونکہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

September 11, 2026

تمپ میں سکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا، پروٹیکشن اسکواڈ کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔

September 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *