بدخشاں میں طالبان حکومت کے اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح اللہ امیری مسلح حملے میں ہلاک؛ سکیورٹی صورتحال، طالبان کی داخلی گرفت اور عوامی رویوں پر سنگین سوالات۔

July 28, 2026

راولاکوٹ دھرنے میں ٹی ٹی پی عناصر کی شمولیت کے الزامات پر سکیورٹی خدشات میں اضافہ، احتجاجی قیادت نے الزامات مسترد کر دیے۔

July 28, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل؛ بدخشاں کے ضلع کران و منجان میں این آر ایف کا چوکی پر حملہ، ایک طالبان اہلکار گرفتار جبکہ تین ہلاک و زخمی ہو گئے۔

July 28, 2026

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی اسلام آباد میں ملاقات، دونوں ممالک نے تزویراتی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

July 28, 2026

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 11 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے، مسلم لیگ ن سرفہرست جماعت بن کر ابھری۔

July 28, 2026

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

July 27, 2026

شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی و دوطرفہ امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی اسلام آباد میں ملاقات، دونوں ممالک نے تزویراتی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف چینی سفیر ملاقات اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔ % %

July 28, 2026

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس اہم ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر احسن اقبال، مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کے لیے نیک خواہشات اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور جنوبی ایشیا سمیت خطے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے مابین طے شدہ فیصلوں اور معاہدوں پر عملدرآمد کے لیے قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔

چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے کہا کہ چین، پاکستان کو اپنا آہنی بھائی سمجھتا ہے اور پاکستان کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے فروغ کے لیے بھی اپنا تعاون برقرار رکھے گا۔

دیکھیے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

متعلقہ مضامین

بدخشاں میں طالبان حکومت کے اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح اللہ امیری مسلح حملے میں ہلاک؛ سکیورٹی صورتحال، طالبان کی داخلی گرفت اور عوامی رویوں پر سنگین سوالات۔

July 28, 2026

راولاکوٹ دھرنے میں ٹی ٹی پی عناصر کی شمولیت کے الزامات پر سکیورٹی خدشات میں اضافہ، احتجاجی قیادت نے الزامات مسترد کر دیے۔

July 28, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل؛ بدخشاں کے ضلع کران و منجان میں این آر ایف کا چوکی پر حملہ، ایک طالبان اہلکار گرفتار جبکہ تین ہلاک و زخمی ہو گئے۔

July 28, 2026

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 11 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے، مسلم لیگ ن سرفہرست جماعت بن کر ابھری۔

July 28, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *