کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

ضلع کیچ کلاتک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنہ الہندوستان کا ناکہ بندی اور قبضے کا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک۔

July 29, 2026

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی ناکہ بندی اور علاقے پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کلاتک میں ناکہ بندی کر کے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی تھی، تاہم فورسز نے سخت اور بروقت کارروائی سے ان کے منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا مکمل خاتمہ کر کے مقامی آبادی کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، جبکہ شہریوں سے مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دینے کی اپیل کی گئی ہے۔

دیکھیے: سوات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 خوارج ہلاک

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *