شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فتنہ الخوارج کے کواڈ کاپٹر حملے سے مسجد کو نشانہ بنایا گیا، جس میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔

July 29, 2026

فتنہ الخوارج اپنی دہشت گردانہ ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جعلی حملوں، من گھڑت بیانیوں اور ریاست مخالف پراپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے۔

July 29, 2026

راولاکوٹ میں مسلح افراد کے سیکیورٹی فورسز پر حملے، ایک رینجرز اہلکار شہید۔ ایس ایس پی پونچھ کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پرامن تحریک کا دعویٰ حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتا۔

July 29, 2026

اقوامِ متحدہ کے مشن یوناما نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ بدخشان میں اسماعیلی برادری کے 33 جماعت خانے بند کر کے مساجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ شیعہ برادری کی مذہبی سرگرمیوں پر بھی قدغن، 45 افراد حراست میں۔

July 29, 2026

پاک افغان سرحد پر کرم اور پکتیا کے قریب دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان جھڑپوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

July 29, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔

July 29, 2026

شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کا مسجد پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شہری جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فتنہ الخوارج کے کواڈ کاپٹر حملے سے مسجد کو نشانہ بنایا گیا، جس میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔
شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کا مسجد پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شہری جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں فتنہ الخوارج نے مسجد پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

July 29, 2026

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے تپی بنگش خیل میں فتنہ الخوارج نے مسجد پر کواڈ کاپٹر سے بزدلانہ حملہ کیا ہے۔ اس دہشت گردانہ کارروائی میں حکیم نامی ایک مقامی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مقدس مقام کو نشانہ بنایا۔ واقعے کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور سکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو حصار میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ عباد گاہ پر حملے کی اس نازیبا حرکت کو خوارج کے انسانیت دشمن اور اسلام مخالف چہرے کی ایک اور مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

دیکھیے: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

فتنہ الخوارج اپنی دہشت گردانہ ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جعلی حملوں، من گھڑت بیانیوں اور ریاست مخالف پراپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے۔

July 29, 2026

راولاکوٹ میں مسلح افراد کے سیکیورٹی فورسز پر حملے، ایک رینجرز اہلکار شہید۔ ایس ایس پی پونچھ کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پرامن تحریک کا دعویٰ حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتا۔

July 29, 2026

اقوامِ متحدہ کے مشن یوناما نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ بدخشان میں اسماعیلی برادری کے 33 جماعت خانے بند کر کے مساجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ شیعہ برادری کی مذہبی سرگرمیوں پر بھی قدغن، 45 افراد حراست میں۔

July 29, 2026

پاک افغان سرحد پر کرم اور پکتیا کے قریب دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان جھڑپوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

July 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *