کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

ہنگو: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید

ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔
ہنگو: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 اہلکار شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

July 30, 2026

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ 15 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ حملہ آوروں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیار خان اور دیگر 4 اہلکار موقع پر ہی جامِ شہادت نوش کر گئے۔

واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو حصار میں لے لیا۔ تمام زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

دیکھیے: فتنہ الخوارج کا ریاست مخالف پراپیگنڈا اور جعلی حملوں کا بیانیہ بے نقاب

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *