افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نصیب خان زدران کی مندر میں گھنٹیاں بجانے کی مبینہ ویڈیو نے طالبان کے شرعی بیانیے پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

September 15, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا میں دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر نصیر وزیر سمیت 2 اہم شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

September 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد اور حسن بن لادن کی تصویر سامنے آگئی۔ افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے روابط ایک بار پھر زیر بحث آگئے۔

September 15, 2026

پی ٹی ایم نے اقوام متحدہ کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان مخالف مہم، بیرونی روابط اور طالبان سے مبینہ تعلقات بھی زیر بحث آگئے۔

September 15, 2026

ضلع باجوڑ کے علاقے کوہی ڈھیرئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ اس دوران داعش سے وابستہ مطلوب دہشتگرد مارا گیا۔

September 15, 2026

طالبان میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات، ہیبت اللہ اخوندزادہ کی جانب سے سراج الدین حقانی کو گرفتار کرنے پر غور کا دعویٰ سامنے آگیا۔

September 15, 2026

پاسداران انقلاب کا اردن میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب نے اردن اور کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے 3 امریکی ایف -35 طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کا بڑا دعویٰ: امریکی ایئر بیس پر حملہ، ایف-35 طیارے تباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا اردن کی ال ازرق بیس پر بیلسٹک میزائل حملے میں 3 امریکی ایف-35 طیارے اور کویت میں ہیلی کاپٹرز تباہ کرنے کا دعویٰ۔

July 31, 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اردن اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر پاسداران کی ایرواسپیس فورس کی جانب سے کیے گئے حملوں کے دوران متعدد جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور فوجی ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اردن کے ال ازرق ایئر بیس پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا، جس میں ڈویلپمنٹ ریمپ اور مینٹیننس ہینگر میں موجود 3 امریکی ایف-35 اسٹیلتھ جنگی طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ دیگر 3 طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایئر بیس پر حملے

پاسدارانِ انقلاب نے ایک اور بیان میں بتایا کہ آپریشن ‘نصر 2’ کے تسلسل میں کویت کے علی السلیم امریکی ایئر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں 2 ڈرون ہینگرز اور ایئر کرافٹ فیول ٹینک مکمل تباہ ہوئے جن سے شدید آگ بھڑک اٹھی۔

امریکی نقصان

بیان کے مطابق کویت میں امریکی بیس پر کیے گئے ڈرون و میزائل حملے کے نتیجے میں وہاں موجود امریکی فوج کے ہیلی کاپٹرز اور دیگر تنصیبات کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں خطے میں امریکی پیش قدمی کا جواب دینے اور عسکری طاقت کو سبق سکھانے کے لیے کی گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکی حکام یا آزاد ذرائع سے فی الحال ان دعووں کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی۔

دیکھیے: اللّٰہ کی مدد سے آج جارح کو سزا ملے گی: پاسدارانِ انقلاب امریکہ پر جوابی حملوں کا اعلان

متعلقہ مضامین

افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نصیب خان زدران کی مندر میں گھنٹیاں بجانے کی مبینہ ویڈیو نے طالبان کے شرعی بیانیے پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

September 15, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا میں دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر نصیر وزیر سمیت 2 اہم شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

September 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد اور حسن بن لادن کی تصویر سامنے آگئی۔ افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے روابط ایک بار پھر زیر بحث آگئے۔

September 15, 2026

پی ٹی ایم نے اقوام متحدہ کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان مخالف مہم، بیرونی روابط اور طالبان سے مبینہ تعلقات بھی زیر بحث آگئے۔

September 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *