جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور عمر نذیر کی تحریک کے پیچھے بھارتی اسکرپٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ عوامی مطالبات کا سہارا لے کر ملک میں انارکی اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

August 1, 2026

خوارج نے ہنگو میں پولیس پر گھات لگا کر وار کیا، کیونکہ میدان میں سامنے آ کر لڑنے کی ہمت ان کے پاس نہیں۔

August 1, 2026

ضلع ہنگو میں خوارج کے بزدلانہ حملے کے دوران پولیس اور اسپیشل فورسز کے جوانوں نے استقامت کی نئی مثال قائم کر دی۔ خون میں لت پت ہونے کے باوجود اہلکاروں نے محاذ کا دفاع کیا اور دشمن کو پسپا کر دیا۔

August 1, 2026

بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فرضی نام سے شائع مضمون بے نقاب۔ بھارت بی ایل اے کی پشت پناہی اور پاکستان مخالف پراپیگنڈے کے لیے فرضی شناختیں استعمال کر رہا ہے۔

August 1, 2026

بدخشاں کے ضلع یافتل پایان میں خاتون سے بدسلوکی پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے، علاقے میں شدید کشیدگی۔

August 1, 2026

ہنگو میں پولیس پر حملہ جدید دہشت گردی، سوشل میڈیا بیانیے اور اطلاعاتی جنگ کا حصہ ہے۔ امن کی بحالی کے لیے ذمہ دار صحافت اور قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔

August 1, 2026

پنجگور: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کا خطرناک دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ریڈ بک میں شامل بی ایل اے کا خطرناک دہشت گرد سلمان بنگلزئی ہلاک ہو گیا۔
پنجگور: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کا خطرناک دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا ریڈ بک میں شامل دہشت گرد سلمان بنگلزئی ہلاک۔

August 1, 2026

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم بی ایل اے کے اہم اور خطرناک دہشت گرد سلمان بنگلزئی کو ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد سلمان بنگلزئی کا نام حکومت کی مطولبہ فہرست میں شامل تھا اور وہ فورسز کو انتہائی مطلوب تھا۔ ملزم معصوم شہریوں اور بالخصوص مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔

ترجمان کے مطابق سلمان بنگلزئی شاہراہوں پر غیر قانونی ناکہ بندی، تجارتی ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کی متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا۔

سکیورٹی حکام نے اس آپریشن کو بلوچستان میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔

دیکھیے: ہنگو میں پولیس پر بزدلانہ حملہ کرنے والے خوارج کا پراپیگنڈا بے نقاب

متعلقہ مضامین

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور عمر نذیر کی تحریک کے پیچھے بھارتی اسکرپٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ عوامی مطالبات کا سہارا لے کر ملک میں انارکی اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

August 1, 2026

خوارج نے ہنگو میں پولیس پر گھات لگا کر وار کیا، کیونکہ میدان میں سامنے آ کر لڑنے کی ہمت ان کے پاس نہیں۔

August 1, 2026

ضلع ہنگو میں خوارج کے بزدلانہ حملے کے دوران پولیس اور اسپیشل فورسز کے جوانوں نے استقامت کی نئی مثال قائم کر دی۔ خون میں لت پت ہونے کے باوجود اہلکاروں نے محاذ کا دفاع کیا اور دشمن کو پسپا کر دیا۔

August 1, 2026

بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فرضی نام سے شائع مضمون بے نقاب۔ بھارت بی ایل اے کی پشت پناہی اور پاکستان مخالف پراپیگنڈے کے لیے فرضی شناختیں استعمال کر رہا ہے۔

August 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *