عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا۔

September 17, 2026

طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے افغان وزارت دفاع کو لکھے گئے خط نے عالمی شدت پسندوں کو حاصل ریاستی سہولت کاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

September 17, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

September 17, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ سے قبل سہیل آفریدی کی احتجاجی سرگرمیاں اور مختلف واقعات نے سیاسی احتجاج، شہری زندگی اور سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 17, 2026

مکہ مکرمہ پر حوثی ڈرون حملے کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

September 17, 2026

آواران کے علاقے بدرنگ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

September 17, 2026

ٹرمپ ایران کے خلاف سخت ترین فیصلے کے لیے تیار: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ غیر متوقع اقدام کے لیے تیار ہیں، اور تہران کو بامعنی مذاکرات کے بغیر مسلسل قیمت چکانی پڑے گی۔
ٹرمپ ایران کے خلاف سخت ترین فیصلے کے لیے تیار: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف سخت اقدام کے لیے تیار ہیں اور تہران اب بغیر نتائج کے مذاکرات کی توقع نہ رکھے۔

August 2, 2026

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ تہران کے خلاف ایسی کارروائی کے لیے مکمل تیار ہیں جو ماضی کی کسی انتظامیہ نے نہیں کی۔

اپنے ایک اہم بیان میں مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران نے آج تک ڈونلڈ ٹرمپ جیسے صدر کے فیصلوں کی صلاحیت رکھنے والے صدر کا سامنا نہیں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اب نتائج سے خالی اور لاحاصل مذاکرات کی توقع بالکل نہ رکھے۔

امریکی وزیرِ خارجہ نے صدر ٹرمپ کا موقف دہراتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایران دہائیوں سے جھوٹ بول رہا ہے، عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور دنیا کو مذاکراتی فریب میں الجھا رہا ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے حکام نے بھی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایران با مقصد اور جاندار مذاکرات کی طرف نہیں لوٹتا، اسے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے مسلسل بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

متعلقہ مضامین

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا۔

September 17, 2026

طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے افغان وزارت دفاع کو لکھے گئے خط نے عالمی شدت پسندوں کو حاصل ریاستی سہولت کاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

September 17, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

September 17, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ سے قبل سہیل آفریدی کی احتجاجی سرگرمیاں اور مختلف واقعات نے سیاسی احتجاج، شہری زندگی اور سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *