ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

بنوں میں مبینہ ڈرون حملے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں کواڈ کاپٹر حملے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا، جبکہ کے پی میں فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کا گھیراؤ سخت ہو چکا ہے۔
بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، عارف اللہ نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی۔ خیبر پختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کے شدید آپریشنز جاری۔

August 6, 2026

خیبر پختونخوا: بنوں کے علاقے جانی خیل میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں علاقے کے ایک مخصوص مقام کو نشانہ بنایا گیا۔

حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عارف اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زرار نامی ایک اور شخص شدید زخمی ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ زخمی ہونے والے شخص کو کمر کے نچلے حصے میں گہری چوٹیں آئی ہیں، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

بنوں پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ حملے کی حقیقی نوعیت اور تمام تر فنی و تکنیکی پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ اصل حقائق کا تعین کیا جا سکے۔

دیکھیے: لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: 2 عسکریت پسند ہلاک

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *