ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: 2 عسکریت پسند ہلاک

لوئر دیر کے علاقے سربندہ میدان میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی۔
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: 2 خوارج ہلاک

لوئر دیر میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 عسکریت پسند ہلاک، علاقہ میں سرچ آپریشن جاری۔

August 6, 2026

لوئر دیر کے علاقے سربندہ میدان میں فورسز نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ عسکریت پسندوں نے چیک پوسٹ کو چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

سکیورٹی فورسز نے حملے پر فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد عسکریت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران ایک ہلاک دہشت گرد کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ شدید جھڑپ کے دوران فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جا سکے۔

دیکھیے: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی آپریشن، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 15 زخمی

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *