جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔

September 4, 2026

ایران پر حملے کا فیصلہ درست تھا، امریکہ جنگ جیت چکا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ جیت چکا ہے۔
ایران پر حملہ

ٹرمپ نے ایران پر حملے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران جنگ جیت چکا ہے۔

September 4, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ درست تھا اور امریکہ ایران جنگ جیت چکا ہے۔

ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یوکرین میں جاری جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین جنگ کو ختم کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں۔

مصنوعی ذہانت سے متعلق سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر اے آئی انسانیت کے خلاف ہوگئی تو اسے روکنے کے لیے ہمارے پاس کوئی نہ کوئی راستہ موجود ہوگا۔

آبنائے ہرمز پر کنٹرول

دوسری جانب امریکی صدر نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں سوال کیا تھا کہ اگر آبنائے ہرمز امریکہ کے کنٹرول میں ہے تو کیا اس کا نام تبدیل کرکے ٹرمپ اسٹریٹ رکھ دینا چاہیے؟ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خطے کی صورتحال بدستور حساس ہے۔

دیکھیے: ایران کی جوابی کارروائی، کویت اور یو اے ای میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *