این آر ایف نے حسیب پنجشیری کے بعد کمانڈر مختار کو نیا قائد مقرر کردیا۔ تنظیم نے مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

September 4, 2026

کراچی پورٹ پر اے این ایف نے 200 کلوگرام آئس برآمد کرکے افغان شہری اور مقامی سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔

September 4, 2026

یمنی سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے ترجمان ابو حذیفہ الانصاری گرفتاری کے لیے کیے گئے مشترکہ آپریشن کے دوران ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایف سی سپاہی شبیر احمد کے قتل کیس میں بی وائی سی رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

September 4, 2026

ممتاز بلوچ کیس پر سوشل میڈیا مہم کے بعد سکیورٹی مؤقف میں بلوچستان کی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی اقدامات اور قانونی طریقہ کار کو مدنظر رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

September 4, 2026

جامعہ کراچی کے طالب علم خلیل احمد بلوچ کی حراست پر سوشل میڈیا مہم کے بعد سکیورٹی ذرائع نے قانونی طریقہ کار اور انٹیلی جنس تحقیقات کے حقائق واضح کر دیے ہیں۔

September 4, 2026

ماہ رنگ بلوچ کیس، پاکستانی عدالت کے فیصلے کو نظرانداز کرنے پر سنگین سوالات

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایف سی سپاہی شبیر احمد کے قتل کیس میں بی وائی سی رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
ماہ رنگ بلوچ کیس

ماہ رنگ بلوچ کیس میں پاکستانی عدالت کے فیصلے اور سپاہی شبیر احمد کے قتل کو نظرانداز کرنے والی بین الاقوامی مہم پر سوالات اٹھا دیے گئے۔

September 4, 2026

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایف سی سپاہی شبیر احمد کے قتل کا مقدمہ طے کرتے ہوئے اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔

جج محمد علی مبین کی سربراہی میں قائم عدالت نے بی وائی سی رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان نے غیر قانونی اجتماع منظم کیا اور ہجوم کو مشتعل کر کے سپاہی کی شہادت میں مشترکہ کردار ادا کیا۔

استغاثہ کے مطابق گوادر میں الجوہَر اسکول کے قریب سپاہی شبیر احمد کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، جبکہ واقعے میں 16 اہلکار زخمی ہوئے۔

عدالت نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7-اے کے تحت جرمانہ اور شہید کے اہل خانہ کے لیے 2 لاکھ روپے معاوضہ بھی مقرر کیا ہے۔

ریاست کے مطابق گوادر میں سکیورٹی خدشات اور چینی وفود کی موجودگی کی وجہ سے منتظمین کو متبادل مقامات پر اجتماع کی پیشکش کی گئی تھی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فیصلے کو قانون کی بالادستی قرار دیا، جبکہ ہائی کورٹ کے حکم پر مقدمہ کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔

ملزمان کی سکیورٹی کے پیش نظر ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سرکاری وکیل کی سہولت فراہم کی گئی، جبکہ وکلا کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔

دیکھیے: لاپتا افراد یا عسکری نیٹ ورک؟ بلوچستان میں مسلح تنظیموں کی حقیقت

متعلقہ مضامین

این آر ایف نے حسیب پنجشیری کے بعد کمانڈر مختار کو نیا قائد مقرر کردیا۔ تنظیم نے مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

September 4, 2026

کراچی پورٹ پر اے این ایف نے 200 کلوگرام آئس برآمد کرکے افغان شہری اور مقامی سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔

September 4, 2026

یمنی سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے ترجمان ابو حذیفہ الانصاری گرفتاری کے لیے کیے گئے مشترکہ آپریشن کے دوران ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

ممتاز بلوچ کیس پر سوشل میڈیا مہم کے بعد سکیورٹی مؤقف میں بلوچستان کی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی اقدامات اور قانونی طریقہ کار کو مدنظر رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

September 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *