قندھار بمقابلہ کابل، ہیبت اللہ اور سراج الدین حقانی قیادت کے اندرونی اختلافات بے نقاب

طالبان کے اقتدار کا اصل بادشاہ کون؟

طالبان حکومت میں ہبت اللہ اخوندزادہ اور سراج الدین حقانی کے طاقتور حلقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم، عسکری کمان اور مالی وسائل کی کشمکش کیا ہے؟

حافظ نعیم کی بلاول پر تنقید، نئے صوبوں کی مخالفت پر آڑے ہاتھوں لے لیا

حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی پر لسانی سیاست کا الزام عائد کرتے ہوئے بلاول بھٹو سے کراچی کی سات نشستوں کے فارم 45 دکھانے کا مطالبہ کر دیا۔
حافظ نعیم کی بلاول پر تنقید، نئے صوبوں کی مخالفت پر آڑے ہاتھوں لے لیا

حافظ نعیم الرحمان کا پیپلز پارٹی پر لسانی اختلافات کو ہوا دینے کا الزام، کراچی کی سات نشستوں کے فارم 45 دکھانے کا مطالبہ اور شوگر ملز کے باہر دھرنے کا اعلان۔

November 18, 2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی پر لسانی اختلافات کو ہوا دے کر سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کی سات قومی اسمبلی نشستوں کے فارم 45 دکھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جب بھی پیپلز پارٹی کی کرپشن پر سوال اٹھائے جاتے ہیں تو لوگوں کو آپس میں لڑانے کی باتیں شروع کر دی جاتی ہیں۔

انہوں نے گنے کی کرشنگ شروع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورت حال سے کسان پریشان ہیں۔ حکومت گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرے۔

امیر جماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی جمعہ کے روز شوگر ملز کے باہر دھرنے دے گی۔

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیاں بڑھ گئیں، اے سی ایل ای ڈی کے مطابق رواں سال جھڑپوں میں دوگنا اضافہ ہوا۔

November 18, 2026

سعید غنی نے بلاول بھٹو کے خونریزی والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے نئے صوبوں کے مطالبے اور ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

November 18, 2026

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا، حکام نے قیمتوں میں کمی اور موسم سرما میں فراہمی بہتر ہونے کی امید ظاہر کردی۔

November 18, 2026

طالبان حکومت میں ہبت اللہ اخوندزادہ اور سراج الدین حقانی کے طاقتور حلقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم، عسکری کمان اور مالی وسائل کی کشمکش کیا ہے؟

November 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *