لکی مروت میں تھانہ صدر کی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
دیکھیے ؛ لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک حملہ آور ہلاک





