لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، 4 اہلکار زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی۔
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی فائل فوٹو

لکی مروت میں تھانہ صدر کی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

November 23, 2026

لکی مروت میں تھانہ صدر کی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

دیکھیے ؛ لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

متعلقہ مضامین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کرنے والی خاتون رپورٹر کو بدتمیز قرار دے دیا۔

November 23, 2026

ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 سیاسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئی، امریکہ کی عدم شرکت اور فوسل فیول پر اختلافات مذاکرات میں رکاوٹ بنے۔

November 23, 2026

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

November 23, 2026

حوثیوں نے سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکام نے تاحال اس کی تصدیق نہیں کی۔

November 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *