رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

افغان غربت کا المیہ؛ طالبان رجیم کی دہشت گردوں سے غیر فطری وابستگی کے باعث کروڑوں افغان شہری کسمپرسی اور معاشی بدحالی کا شکار

طالبان رجیم نے افغانستان کو ایک نظریاتی قید خانہ بنا دیا ہے، جہاں شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ حکمران اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے بجائے دہشت گرد تنظیموں کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔
افغانی عوام غربت کا شکار

May 1, 2026

کابل: افغانستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور لاکھوں افراد کو ہنگامی امداد کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں بہتری کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جنہیں زمینی حقائق کے منافی قرار دیا جا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، افغان عوام کی یہ بدحالی محض اتفاق نہیں بلکہ طالبان کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروہوں سے غیر فطری وابستگی نے افغانستان کو غربت، تنہائی اور جبر کی طرف دھکیل دیا ہے۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران عوام کو امن اور روزگار کے بجائے صرف مایوسی اور معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

طالبان رجیم نے افغانستان کو ایک نظریاتی قید خانہ بنا دیا ہے، جہاں شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ حکمران اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے بجائے دہشت گرد تنظیموں کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔ ان پالیسیوں کی وجہ سے افغان معیشت، وقار اور مستقبل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان عوام اس ظلم کے مستحق نہیں ہیں۔ افغانستان کا اصل مستقبل دہشت گردی سے نہیں بلکہ امن، تعلیم، معیشت اور عوامی اختیار کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

دیکھئیے:افغان ہزارہ برادری: ایک صدی پر محیط جبر، قتلِ عام اور سیاسی تنہائی کی المناک داستان

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *