یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کے خلاف 24 گھنٹوں میں 324 جنگجو ہلاک اور 108 فوجی گاڑیاں تباہ کردی گئیں۔ کارروائیاں تعز، مارب اور دیگر محاذوں پر جاری ہیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے واقعے پر سیاست کی شدید مذمت کی، جبکہ ڈپٹی کمشنر باغ نے واقعے کو گھریلو حادثہ قرار دیتے ہوئے عوام سے معیاری سلنڈر استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
فتنہ الہندوستان کا مظلومیت اور غربت کا بیانیہ نئ ویڈیو کے بعد بے نقاب ہو گیا، جہاں لاکھوں کے غیر ملکی اسلحے اور جدید آلات کی موجودگی نے تمام دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
قطر اور ترکیہ نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور عرب ووٹروں کو متاثر کرنے کے الزامات مسترد کر دیے۔ قطری ترجمان نے اسرائیلی دعوؤں پر طنزیہ ردعمل بھی دیا۔