Author: نیوز ڈیسک

ماہانہ بنیاد پر معمولی اتار چڑھاؤ صحت کے نظام میں بہتری، ٹیسٹنگ سہولیات تک رسائی، آگاہی مہمات اور بہتر کیس شناخت کا نتیجہ ہو سکتا ہے، اسے کسی وبا یا غیر معمولی صورتحال سے جوڑنا درست نہیں۔

April 19, 2026

اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اسے چین جیسے بڑے ملک سے الجھنے سے گریز کرنا چاہیے۔ روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا اپنی طاقت کے حوالے سے مبالغہ آمیز تاثر پیش کرتا رہا ہے۔

April 19, 2026

صوبائی وزیر مینا خان کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کی مشاورت سے معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا اور مردان جلسے سے متعلق احکامات بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔

April 19, 2026

ایشیا ٹائمز کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو میں زیادہ تر توجہ تیل اور سپلائی کے معاملات پر رکھی، جبکہ پاکستان علاقائی امن کے لیے فعال سفارتی کوششوں میں مصروف رہا۔

April 19, 2026

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی کے ذریعے امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا ایران جائزہ لے رہا ہے اور تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

April 19, 2026

امریکہ اور ایران کے مابین جوہری مذاکرات میں بڑی پیش رفت؛ ایران نے اپنا افزودہ یورینیم پاکستان منتقل کرنے کی تجویز دے دی، اسلام آباد تہران کے جوہری مواد کے لیے ممکنہ ‘تھرڈ کنٹری ہوسٹ’ بننے کے لیے تیار۔

April 19, 2026

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں؛ اعلیٰ حکومتی ذرائع نے پیر کو مذاکرات کے انعقاد کی تردید کر دی، شیڈول تاحال غیر واضح۔

April 18, 2026

کالعدم ٹی ٹی پی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے؛ کرک سے تعلق رکھنے والے اہم کمانڈر کلیم اللہ عرف سیف العمر کو بدمزگی کے بعد اپنے ہی ساتھیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

April 18, 2026

بنوں میں انڈس ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دھماکہ؛ ایک اہلکار شہید اور تین زخمی، فورسز کا کانوائے پشاور سے بنوں آ رہا تھا، علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع۔

April 18, 2026

آبنائے ہرمز میں بھارتی بحری جہازوں پر فائرنگ کے بعد نئی دہلی اور تہران کے مابین سفارتی کشیدگی؛ بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرا دیا، تجارتی جہاز رانی کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ۔

April 18, 2026