Author: نیوز ڈیسک

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بلوچ خاتون سمیت 10 حملہ آور ہلاک اور ایک شہری شہید ہوا۔

October 23, 2026

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔

October 23, 2026

گجرات میں بیرون ملک سے آنے والے شخص پر بھائی کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس نے پانچ روز میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔

October 23, 2026

لسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے تصادم میں 12 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

October 23, 2026

حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر دو افراد کے قتل کے الزام میں دو بھائیوں اور ان کی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

October 23, 2026

کابل انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 سال میں افغانستان کے لیے ملنے والی 8 ارب ڈالر کی امداد کا 91 فیصد حصہ غائب ہے، جس کی تفصیلات عوامی ریکارڈ میں موجود نہیں۔

October 23, 2026

حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کراچی میں مہنگائی، گیس کی لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی منصوبوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔

October 23, 2026

لاہور کے مزنگ لنک روڈ پر اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کا واقعہ، پولیس نے ملزم غلام مصطفیٰ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

October 23, 2026

گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

October 23, 2026

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر سکیورٹی فورسز کا ساتھ نہ دینے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کی منظوری کا بھی ذکر کیا۔

October 23, 2026