Author: نیوز ڈیسک

ایران نے اپنی سرزمین پر ہونے والے حملوں کا بدلہ لیتے ہوئے اسرائیل پر میزائل داغ دیے ہیں، جس سے پورے خطے میں جنگی صورتحال پیدا ہو گئی ہے

February 28, 2026

یورپی کونسل نے پاک افغان سرحد پر حالیہ جھڑپوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری جنگ بندی اور سفارتی مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے

February 28, 2026

آماج نیوز کے مطابق پاکستانی جنگی طیاروں نے ہفتہ کی صبح ننگرہار ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے، تاہم طالبان نے تاحال اس پر کوئی موقف نہیں دیا

February 28, 2026

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کو آگ لگانے کے الزام میں دو افغان شہری گرفتار، آتشزدگی سے 200 درخت تباہ ہو گئے

February 28, 2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر عسکری کاروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم دے دیا ہپ

February 28, 2026

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی حالیہ پریس کانفرنس میں کیے گئے دعوے بین الاقوامی رپورٹس اور زمینی حقائق سے متصادم ہیں، جہاں افغان سرزمین اب بھی دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے

February 28, 2026

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاک افغان سرحد پر کشیدگی عروج پر ہے اور سکیورٹی فورسز متعدد محاذوں پر متحرک ہیں۔ سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ٹی ٹی پی کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ملک کے داخلی امن و امان اور سرکاری تنصیبات کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

February 28, 2026

پاکستانی حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری، شہریوں کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے لیے ہر ضروری قدم اٹھائے گا۔پریس ریلیز میں واضح کیا گیا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، تاہم قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

February 27, 2026

ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی اور اسلامی امارت خطے میں امن و استحکام کی خواہاں ہے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کی داخلی جنگ اس کا اپنا معاملہ ہے جسے افغانستان پر نہیں ڈالا جا سکتا۔

February 27, 2026

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کابل میں انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر جبکہ قندھار میں ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ پکتیا سمیت مختلف علاقوں میں بھی مخصوص اہداف کو ٹارگٹ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق “کابل کی فضا میں رات کو ہونے والے مناظر پوری دنیا نے دیکھے”۔

February 27, 2026