پاکستانی ذرائع نے دعوی کیا تھا کہ جنگ کے دوران بھارت کے رافیل سمیت 5 طیارے گرائے گئے ہیں جس کی بھارتی حکام نے تو باقاعدہ تصدیق نہیں کی تاہم عالمی میڈیا اور ڈونلڈ ٹرمپ بارہا اس کی تصدیق کر چکے ہیں۔
سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سرگودھا کے 70 ملزمان کو سزائیں سنا دیں، فیصلہ کے وقت اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت کوئی ملزم عدالت میں نہیں تھا۔