لکی مروت میں تختی خیل قوم نے پاک فوج سے محبت اور دہشت گردوں سے شدید نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بدامنی پھیلانے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔
بھارتی آرمی چیف جنرل دھیرج سیٹھ کے دورۂ نیپال اور وزیر اعظم بالیندر شاہ سے بھارت آنے کی درخواست نے نئی دہلی کی علاقائی سفارتی ناکامی اور کمزوری کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں بی ایل اے کے عالمی دہشت گرد تنظیموں آئی ایس کے پی، القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے لاجسٹک اور تربیتی روابط کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔