Skip to content
انگریزی
پښتو
دری
عربی
خبریں
کھیل
معیشت
تاریخ
ثقافت
سیکیورٹی
تحقیق
دری
العربية
Author:
نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
X-twitter
مصنف کی جانب سے پوسٹس
افغانستان سے دہشتگردی پر دفاعی کارروائی کریں گے: عاصم افتخار
عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا۔
September 17, 2026
ہیبت اللہ کا خفیہ خط: دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کا انکشاف
طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے افغان وزارت دفاع کو لکھے گئے خط نے عالمی شدت پسندوں کو حاصل ریاستی سہولت کاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔
September 17, 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
September 17, 2026
حرمین شریفین کی حرمت اور سعودی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:دفتر خارجہ
مکہ مکرمہ پر حوثی ڈرون حملے کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
September 17, 2026
آواران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
آواران کے علاقے بدرنگ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
September 17, 2026
جنگ ستمبر: 17ویں روز سیالکوٹ میں بھارتی فوج کو بڑا نقصان
جنگ ستمبر 1965 کے 17ویں روز سیالکوٹ اور کھیم کرن سیکٹرز میں شدید لڑائی ہوئی، جبکہ بھارتی فوج کو ٹینکوں اور توپوں سمیت بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
September 17, 2026
پاک امریکہ تعلقات میں نیا رخ، تجارت سے معدنیات تک تعاون کے امکانات
پاک امریکہ تعلقات میں تجارت، ٹیکنالوجی، معدنیات، توانائی اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔
September 17, 2026
مکہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، مقدس مقامات کا تحفظ مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے۔
September 17, 2026
فیلڈ مارشل سے متعلق الفاظ غیر ارادی تھے، نثار کھوڑو کی وضاحت
نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کا مفہوم غیر ارادی تھا اور وہ ادارے کے وقار کا احترام کرتے ہیں۔
September 17, 2026
علیمہ خان نے علی محمد خان کو ڈائس سے ہٹا دیا، اندرونی اختلافات پھر نمایاں
سپریم کورٹ کے باہر علیمہ خان کی جانب سے علی محمد خان کو ڈائس سے ہٹانے کی ویڈیو نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات اور قیادت کے درمیان کھینچا تانی پر نئی بحث چھیڑ دی۔
September 17, 2026
مزید پوسٹس دکھائیں