ڈیرہ اسماعیل خان کے درازندہ حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد کی کابل میں لی گئی تصاویر سامنے آنے سے افغان سرزمین کے پاکستان مخالف استعمال کا نیا ثبوت مل گیا ہے۔
حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ تعز میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 30 جنگجو اور 8 شہری ہلاک ہوئے، جبکہ یمنی حکومت نے حوثیوں کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا مؤقف اختیار کیا ہے۔
افغانستان کے مشرقی صوبوں نورستان اور کنڑ میں افغان فریڈم فرنٹ اور طالبان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں طالبان کے 37 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کھولنے کی سات روزہ ایرانی تجویز مسترد کر دی ہے۔
کنڑ اور نورستان کی حالیہ جھڑپوں کو پاکستان سے جوڑنے کا افغان دعویٰ بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔ شواہد کے مطابق یہ تنازع دراصل معدنی وسائل پر قبضے اور اندرونی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔