مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظالم تیز کرتے ہوئے 3500 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار اور متعدد مکانات مسمار کر دیے، جبکہ وادی بھر میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں جاری دہشت گردی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کا پوری قوت سے مقابلہ کیا جائے گا۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن العزم کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
بھارت میں وائرل ویڈیو میں ایک طالبہ نے آپریشن سندور اور رافیل طیاروں سے متعلق حکومتی مؤقف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دعوؤں کو تقویت مل رہی ہے۔
افغانستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے مبینہ قتل کے بعد طالبان دور میں خواتین پر مظالم اور جبری شادیوں کے سلسلوں پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جبکہ طالبان کی صفوں میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔