Author: نیوز ڈیسک

آپریشن شعبان کے دوران بلوچستان میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک، اب تک آپریشن میں مجموعی طور پر 91 دہشت گرد مارے جا چکے۔

July 16, 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا انکشاف، اسرائیل امریکہ میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، ایران معاہدہ سبوتاژ کرنے کی اسرائیلی مہم کا بھی الزام۔

July 16, 2026

مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید۔

July 16, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے، ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

July 16, 2026

ایرانی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی امریکا کو دھمکی، بنیادی ڈھانچے پر حملے کی صورت میں خطے میں امریکی تنصیبات کا نشان مٹانے کا اعلان۔

July 16, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں افغان خوارج کا خودکش حملہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے چار دہشت گرد ہلاک۔

July 16, 2026

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، امریکہ ایران کشیدگی پر سخت تشویش، مذاکرات پر زور۔

July 16, 2026

اوپن سوسائٹی فاؤنڈیشنز نے خواتین کے حقوق کی پامالی پر طالبان کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمے کا مسودہ تیار کر لیا؛ یورپی پارلیمنٹ افغان صورتحال کو صنفی امتیاز قرار دے چکی ہے۔

July 16, 2026

رائٹرز رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں 2010 کے بعد دوگنا سے زائد اضافہ، 2024 میں زیادتی کے 29,536 مقدمات درج۔

July 16, 2026

ایران کا دعویٰ، کویت کے علی السالم ایئربیس اور اردن میں امریکی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے، امریکی فضائی حملوں کے ردعمل میں کارروائی۔

July 16, 2026