پاک یو اے ای اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔ اس لیے دونوں برادر ممالک نے دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

September 10, 2026

جہلم کے علاقے دینہ میں انتظامیہ نے افغان شہریوں کی چار دکانیں سیل کر دی ہیں۔ اب ان جائیدادوں کو باقاعدہ نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

September 10, 2026

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں اچانک شدت آ گئی ہے۔ مخالف گروہوں نے قندھار، خوست، غزنی، کنڑ اور بدخشاں میں طالبان اہلکاروں اور چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

September 10, 2026

جنگِ ستمبر کا دسواں روز پاک فوج کی تاریخی برتری کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستانی فورسز نے قصور اور سیالکوٹ کے محاذوں پر دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

September 10, 2026

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی اتحاد ہے، پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

September 10, 2026

خواتین پر پابندیاں عائد کرنے کے رجحان پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ چنانچہ بھارت اور افغانستان میں مذہب اور روایت کے استعمال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

September 10, 2026

جنگِ ستمبر کا دسواں روز: جب پاک فوج نے قصور اور سیالکوٹ میں دشمن کو پسپا کر دیا

جنگِ ستمبر کا دسواں روز پاک فوج کی تاریخی برتری کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستانی فورسز نے قصور اور سیالکوٹ کے محاذوں پر دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
جنگِ ستمبر کا دسواں روز: دشمن کی پسپائی

جنگِ ستمبر کا دسواں روز: پاک فوج نے بھرپور جوابی وار کر کے بھارتی فوج کو قصور سے پیچھے دھکیل دیا اور سیالکوٹ میں درجنوں ٹینک تباہ کیے۔

September 10, 2026

ستمبر 196 کی جنگ کے دسویں روز پاکستانی افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے۔ پاک فوج نے شدید جوابی وار کر کے بھارتی فوج کو قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور کیا۔

جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ لاہور سیکٹر کے قریب زمینی دستوں نے چھوٹے ہتھیاروں سے فائر کر کے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے۔

سیالکوٹ کے محاذ پر پاک فوج نے بھارتی فوج کے مزید 7 سینچورین ٹینک تباہ کیے۔ اس کارروائی کے بعد اس سیکٹر میں تباہ شدہ بھارتی ٹینکوں کی مجموعی تعداد 42 ہو گئی۔

دراس میں مرال آباد کے مقام پر قائم بھارتی فوج کے مضبوط ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی برتری کے باعث بھارتی بحریہ اپنی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہوئی۔

دوارکا اور جام نگر پر حملوں کے بعد بھارتی بحریہ اپنی فضائیہ کی ناکامی پر برہم تھی۔ پاکستانی افواج نے بری، بحری اور فضائی محاذ پر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

دیکھیے: جنگ ستمبر کا نواں روز: پاکستان نے بھارت کو تین محاذوں پر شکست دی

متعلقہ مضامین

پاک یو اے ای اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔ اس لیے دونوں برادر ممالک نے دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

September 10, 2026

جہلم کے علاقے دینہ میں انتظامیہ نے افغان شہریوں کی چار دکانیں سیل کر دی ہیں۔ اب ان جائیدادوں کو باقاعدہ نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

September 10, 2026

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں اچانک شدت آ گئی ہے۔ مخالف گروہوں نے قندھار، خوست، غزنی، کنڑ اور بدخشاں میں طالبان اہلکاروں اور چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

September 10, 2026

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی اتحاد ہے، پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

September 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *