بلوچستان کے ضلع چاغی میں فرنٹیئر کور کی کارروائی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان شہری گرفتار کر لیے گئے۔

July 24, 2026

ٹانک پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے، تاہم بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں 15 بہادر سپوت شہید ہو گئے۔

July 24, 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت آ گئی، ایران کا دعویٰ ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق اور 645 زخمی ہوئے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا سینٹر کو بھی نشانہ بنایا۔

July 24, 2026

تاریخ نے ہمیشہ ایک ہی فیصلہ سنایا، ظلم کی سلطنتیں مٹ گئیں، مگر حق کی آواز باقی رہی۔ بھارت میں جو اس وقت ہو رہا ہے، اگرچہ اس کا نتیجہ فی الفور ظلم سے نجات نہ بھی ہو، لیکن یہ اس بات کی بنیاد ہے کہ ظلم مٹنے والا ہے۔

July 24, 2026

بھارت میں پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پیلٹ گنز کا استعمال اور ریاستی تشدد امتحانی نظام کی تباہی اور جمہوریت کے نام پر جبر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

July 24, 2026

بھارت میں تعلیمی بدعنوانی کے خلاف طلبہ احتجاج کی حمایت میں سچن ٹنڈولکر، سلمان خان اور نصیر الدین شاہ سمیت متعدد معروف شخصیات سامنے آ گئی ہیں۔

July 24, 2026

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان شہری گرفتار

بلوچستان کے ضلع چاغی میں فرنٹیئر کور کی کارروائی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان شہری گرفتار کر لیے گئے۔
بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

بلوچستان کے ضلع چاغی میں فرنٹیئر کور کی کارروائی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان شہری گرفتار، ایران، ترکیہ اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

July 24, 2026

بلوچستان ساؤتھ کے اہلکاروں نے دالبندین اور ماشکیل کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی اور 71 غیر قانونی افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

حکام کے مطابق یہ افغان باشندے مختلف چیک پوسٹوں کی تلاشی کے دوران پکڑے گئے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد پاکستان کے غیر قانونی راستوں کو استعمال کرتے ہوئے ایران، ترکیہ اور یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ معاشی و سماجی مشکلات سے مجبور افغان شہری اکثر انسانی اسمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کے جھانسے میں آ جاتے ہیں، جو انہیں بیرونِ ملک منتقل کرنے کے دلفریب خواب دکھا کر غیر قانونی طریقوں سے سفر پر مجبور کرتے ہیں۔

ایف سی نے تمام گرفتار افراد کو مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

دیکھیے: افغانستان: بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں میں اضافہ

متعلقہ مضامین

ٹانک پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے، تاہم بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں 15 بہادر سپوت شہید ہو گئے۔

July 24, 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت آ گئی، ایران کا دعویٰ ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق اور 645 زخمی ہوئے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا سینٹر کو بھی نشانہ بنایا۔

July 24, 2026

تاریخ نے ہمیشہ ایک ہی فیصلہ سنایا، ظلم کی سلطنتیں مٹ گئیں، مگر حق کی آواز باقی رہی۔ بھارت میں جو اس وقت ہو رہا ہے، اگرچہ اس کا نتیجہ فی الفور ظلم سے نجات نہ بھی ہو، لیکن یہ اس بات کی بنیاد ہے کہ ظلم مٹنے والا ہے۔

July 24, 2026

بھارت میں پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پیلٹ گنز کا استعمال اور ریاستی تشدد امتحانی نظام کی تباہی اور جمہوریت کے نام پر جبر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

July 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *