Category: سفارت کاری

پاک افغان سرحد پر اتوار کی صبح کسی بھی قسم کی شیلنگ یا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ سیز فائر کی مکمل پاسداری کی جا رہی ہے

پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کی یہ قربت خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دینے جا رہی ہے اور اس تبدیلی میں پاکستان ایک کلیدی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے

نیتن یاہو نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود اسرائیل اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے مستقبل کی جنگ قرار دیا

حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم متوازن اور منصفانہ سولر پالیسی کی حامی ہے۔ ان کے مطابق غیر منظم روف ٹاپ سولر سسٹمز سے گرڈ اسٹیبلٹی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

کراچی پورٹ کی 138 سالہ تاریخ میں پہلی بار عید الفطر کے روز بھی آپریشنز جاری رہے؛ وفاقی وزیر بحری امور کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل اور عالمی سپلائی چین کو برقرار رکھنا ہے

فضا علی نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی نئی زندگی کی جھلک دکھائی، جن میں ان کے شوہر اور بیٹی بھی موجود ہیں

اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ النہیان نے اہم معاہدہے پر دستخط کر دیئے ہیں۔یاد رہے یہ معاہدہ جے ایم سی کے بارہویں اجلاس کے اختتام پر ہوا

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد علاقائی استحکام کے تحفظ کے لیے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں

او آئی سی کے 51 ویں اجلاس میں فلسطین کی حمایت، پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور ایران-اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی کارروائی کی اپیل کی گئی۔ خطے میں جارحیت کے خلاف متفہ موقف اختیار کیا گیا۔

امریکی حملہ بی ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملہ کرنے کےلیے بھارتی فضائی حدود استعمال کی

او آئی سی 51ویں کانفرنس کے موقع پرپاکستان کے نائب وزیرِاعظم و زیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور افغامستان کےعبوری وزیرِخارجہ امیرخان متقی درمیان اہم ملاقات

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دو گھنٹے کی طویل ملاقات

ناروے نے طالبان کی عبوری حکومت کے مقررکردہ سفارتکار کو باضابطہ طورپرقبول کرلیاہے۔

جنرل عاصم منیرکی امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا

ایران: آیت اللہ خامنہ ای نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کو مسترد کردیا

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔