Category: سفارتکاری

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

شدید کشیدگی کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوا؛ دونوں طرف کی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں امریکہ کی ثالثی کو سراہا گیا۔

پاکستان نے بھارت کی تجارت کے لیے واہگہ بارڈر کے ذریعے 150 افغان ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت دے دی، جو علاقائی تعاون اور اقتصادی تعلقات کی حمایت کا مظہر ہے۔

Afghanistan urges India-Pakistan dialogue and vows neutrality in regional conflicts, says acting foreign minister Amir Khan Muttaqi.

ایران-آذربائیجان کے تزویراتی تعلقات میں پیش رفت، صدر پزیشکیان کے باکو کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط، علاقائی تعاون اور استحکام کے فروغ کا عزم۔

متقی نے دوحہ کے سرکاری دورے کے دوران قطر کے وزیراعظم کے ساتھ افغانستان کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا، ان کی حمایت حاصل کی، نیز سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کی بات کی