Category: معیشت

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

پاکستان عرب مانیٹری فنڈ کے پلیٹ فارم 'بُنا' میں شامل ہوا، ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم

معاشی تھنک ٹینک نے معاشی بحالی و استحکام کے لیے شرح سود میں کمی کی سفارش کردی

یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ چند دن قبل امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نِک نے کہا تھا کہ بھارت جلد امریکا سے تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہو جائے گا اور معافی مانگے گا۔

زرعی شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہونے کی توقع ہے جس کا تخمینہ 302 ارب روپے (1 ارب ڈالر) لگایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں، ایف اے این جے یُن انٹرنیشنل کے ایگزیکٹوز کے ساتھ ملاقات میں وزیر نے گوادر کو فریٹ اور لاجسٹکس حب بنانے کے امکانات پر بات کی۔ اس موقع پر فیڈر سروسز کی بحالی اور فریٹ حب آپریشنز پر فزیبلٹی اسٹڈی کی تجویز بھی پیش کی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا گزشتہ رمضان میں پہلی بار مستحقین میں رقم ڈیجیٹل نظام کے ذریعے تقسیم ہوئی، یہ اقدام کیش لیس معیشت میں اہم پیش رفت ہے

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بلوچستان میں گیس کا بڑا جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیابی سے تکمیل کرلی ہے

جام کمال نے ایران پاکستان تعلقات کو ثقافت، تجارت اور بھائی چارے کی علامت قرار دیا جبکہ عطابک نے کہا کہ دونوں ممالک کے قریبی روابط خطے میں استحکام لا سکتے ہیں۔