قتل کے بعد سکھ فار جسٹس تنظیم نے کینیڈا میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے، تنظیم کے مطابق، بھارتی خفیہ ایجنسی "را” بھارتی قونصل خانوں کے ساتھ ملی بھگت سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
دونوں ممالک سب سے پہلے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے، جس کے فوراً بعد بھارت طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔ تاہم اعلان کی حتمی تاریخ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔