Category: اہم ترین

طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کو غیر ملکی سازش قرار دینے کا بیانیہ مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ برگیڈیئر جنرل اللہ داد فدائی کے اعترافی بیان کو جبری اور من گھڑت پراپیگنڈا قرار دیا گیا ہے۔

راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس کی تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ پولیس کو تاحال غیرت کے نام پر قتل کے شواہد نہیں ملے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ مکہ معاہدہ باہمی شراکت داری کی علامت ہے اور یہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔

نارتھ کراچی کی کپڑوں کی فیکٹری میں آتشزدگی سے سامان جل گیا، ریسکیو 1122 نے تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

ترکیہ کے شہر ازمیر کے قریب اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے 17 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

مغربی کابل میں خاتم النبیین مدرسے کو خالی کرنے کے حکم کے خلاف شیعہ برادری نے احتجاج کیا، جس پر طالبان فورسز نے تشدد کرتے ہوئے متعدد مظاہرین اور علما کو حراست میں لے لیا۔

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 خوارج ہلاک ہوگئے۔ کارروائیاں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں سمیت مختلف اضلاع میں کی گئیں۔

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ قوم شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

ستمبر کی جنگ کے پانچویں روز پاک فوج نے رات بھر کی شدید لڑائی کے بعد جوڑیاں کے اہم محاذ پر قبضہ کرلیا۔ بھارتی فوج کو جوڑیاں اور اکھنور سے پیچھے ہٹنا پڑا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں 18 امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل پارٹی کے اندر مشاورت، فنڈز اور کارکنان کے اعتماد سے متعلق تحفظات سامنے آگئے، تاہم قیادت نے اختلافات کی تردید کی ہے۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ سبی میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

غلام خان بارڈر پر سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

این آر ایف نے حسیب پنجشیری کے بعد کمانڈر مختار کو نیا قائد مقرر کردیا۔ تنظیم نے مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

کراچی پورٹ پر اے این ایف نے 200 کلوگرام آئس برآمد کرکے افغان شہری اور مقامی سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔