کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔
یہ دیکھتے ہوئے کہ توانائی قومی سلامتی کا ایک اہم جزو ہے، پاکستان کی موجودہ صورتحال توانائی کے عدم تحفظ کے طور پر سب سے بہتر ہے۔ پاکستان اپنی توانائی کی استعداد پر قابو پانے کے لیے علاقائی رابطوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
تصور فرمائیں اسلام سے پہلے ایام جاہلیت کی کون سی ایسی برائی ہے جو ہم مسلمانوں کے معاشروں میں موجود نہیں جو اللہ پر ایمان لاتے اور حضور اکرمۖ کی محبت کا دم بھرتے ہیں۔ آج کے دن جب ہم عید میلادالنبیۖ کا جشن منا رہے ہیں ہمیں اس بات پرغور کرنے کی ضرورت ہے کہ مسلمان اسلامی تعلیمات کو حرزِ جاں کیوں نہیں بنا سکے؟
آئیں، عطیات کے عالمی دن پر یہ عہد کریں کہ ہم اپنی سخاوت کو انسانیت کی خدمت میں لگائیں گے اور اپنی نسلوں کے لیے ایک بہتر، روشن اور پُرامن کل تعمیر کریں گے۔
آخر میں ایک بات کہ برقعہ چاہے کتنا ہی جدید کیوں نہ ہو جائے، حجاب لینے انداز کس قدر ہی نیا ہوجائے، جب تک ہم اسے اس کی مکمل روح کے ساتھ نہیں اپنائیں گے تو اسکا حقیقی مقصد حاصل نہیں کر پائیں گے۔
بہر حال یہ ایک طویل موضوع ہے اور دنیا اس پر لکھتی رہی ہے اور لکھتی رہے گی کہ کیسے سپر پاور امریکہ 20 سال افغانستان کے پتھروں میں سر پٹختا رہا اور بالآخر ناکام لوٹا
نوے ژوند ادبی و فلاحی تنظیم" اسلام آباد کی ادبی و ثقافتی فضا کو سنوارنے اور معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کی مدد کرنے والی ایک متحرک اور بااثر ادارہ ہے۔