Category: پاکستان

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا نے ویمن کارڈ کا سہارا لے کر افیرا بی بی اور شاہین شاہد کو بغیر کسی ثبوت کے دہشت گرد قرار دے کر پاکستانی خواتین کی عزت و وقار کو نشانہ بنایا ہے

پاکستان اور افغانستان کو درپیش شدت پسندی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں، مگر افغان طالبان کی جانب سے جھوٹی معلومات اور پروپیگنڈا نہ صرف علاقائی استحکام کے لیے خطرناک ہے بلکہ حقیقی دہشت گرد گروہوں کو مزید جگہ فراہم کرتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے قائداعظم یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈا سے باخبر رہنے، حقائق پر مبنی سوچ اپنانے اور تنقیدی تجزیے کو کو فروغ دینے کا کہا

تحقیقات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کسی ’’محمد آصف‘‘ کے استعفے کا کوئی بیان، ریکارڈ یا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوانِ صدر میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا

الجزیرہ کا بدلتا ہوا پاکستان بیانیہ خلیجی سیاست میں تبدیلی، افغان موقف کی عکاسی اور خطے میں میڈیا اثر و رسوخ کی جنگوں کو ظاہر کرتا ہے۔

روس اور ایران دونوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اسلام آباد اور کابل مذاکراتی عمل کو جاری رکھتے ہوئے تناؤ کم کرنے پر سنجیدگی سے کام کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی کے کردار پر اختلاف صرف سیاسی حلقوں تک محدود نہیں تھا، فوجی قیادت کے ساتھ عمران خان کے تعلقات بھی ایک مرحلے پر شدید کشیدگی کا شکار ہو گئے  تھے۔

دونوں ممالک نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی شعبوں میں عملی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے علاقائی سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور باہمی اقتصادی استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

اسلام آباد میں نور خان ایئربیس پہنچنے پر ہوائی اڈے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے شاہ عبداللہ دوم اور ان کے اعلی سطح وفد کا استقبال کیا۔