افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان کے ضلع دوآب میں طالبان کی سکیورٹی چوکی پر گوریلا حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 10, 2026

افغانستان کے چار صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی، طالبان اہلکار اور انٹیلی جنس دفاتر نشانہ بن گئے۔

August 10, 2026

پاک چین وزرائے خارجہ کا رابطہ، اسلام آباد معاہدے اور امن کوششوں پر تفصیلی گفتگو

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں چین نے امریکہ ایران امن مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں چین نے امریکہ ایران امن مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔

پاک چین وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ چین نے امریکا ایران امن مذاکرات اور اسلام آباد معاہدے کے تحت پاکستان کی ثالثی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کر دیا۔

June 25, 2026

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب وانگ یی سے ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور خاص طور پر امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں پاکستان کے کلیدی کردار پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر چینی وزیرِ خارجہ نے خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کا اعادہ کیا۔

اسلام آباد معاہدہ

ٹیلیفونک گفتگو کے دوران چینی وزیرِ خارجہ کو اسلام آباد معاہدے کے تحت ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، جس کے تحت ثالثی کے عمل کی نگرانی کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے۔ و

انگ یی کو بتایا گیا کہ 3 خصوصی ورکنگ گروپس کو جوہری ہتھیاروں کے مسئلے، ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے، نگرانی اور دیگر اہم تنازعات کے حل کا کام سونپا گیا ہے۔ ان ورکنگ گروپس کا بنیادی مقصد اگلے 60 دن کے اندر ایک حتمی اور جامع امن معاہدے کی راہ ہموار کرنا ہے۔

پاک چین سکیورٹی فریم ورک

دونوں رہنماؤں نے سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اسٹاک میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے عالمی امن کے لیے چینی اقدامات کو سراہا، جس میں چینی صدر شی جن پنگ کی 4 نکاتی تجویز اور 5 نکاتی پاک چین امن فریم ورک شامل ہیں۔

گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ‘پاک چین سیکیورٹی پارٹنرشپ’ کے قیام پر بھی مکمل اتفاق کیا گیا۔

دیکھیے: اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

متعلقہ مضامین

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *