تاریخی حقائق اور دستاویزی شواہد کالعدم تنظیموں کے جبری الحاق کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے یہ ثابت کرتے ہیں کہ بلوچستان کا پاکستان میں شامل ہونا عوام اور مقامی حکمرانوں کا اپنا فیصلہ تھا۔

June 25, 2026

بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا ٹھکانہ کلیئر کروا لیا۔

June 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تاہم ملک کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے۔

June 25, 2026

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں چین نے امریکہ ایران امن مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔

June 25, 2026

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نے پاک کشمیر رشتے کو ناقابل تنسیخ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی آڑ میں اداروں کے خلاف مہم چلائی گئی، غداری پر سخت سزا ہونی چاہیے۔

June 25, 2026

امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آپریشن غضب للحق کی عسکری حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے اسے کامیابی قرار دیا ہے۔

June 24, 2026

ڈی آئی خان: عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور مقامی امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار صدام شہید ہو گئے
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور مقامی امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سب ڈویژن وزیر میں تعینات پولیس اہلکار صدام شہید ہو گئے

ضلعی پولیس ترجمان نے کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فوری اقدامات کیے گئے ہیں

January 21, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور مقامی امن کمیٹی کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ متعدد عسکریت پسندوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل میں مین روڈ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی، جس کے بعد مقامی امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب ڈویژن وزیر میں تعینات صدام نامی پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر موقع پر پہنچی، اور اس وقت جائے وقوعہ کے قرب و جوار میں آپریشن جاری ہیں۔

ضلعی پولیس ترجمان کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فوری اقدامات کیے گئے ہیں۔

یہ واقعہ ڈی آئی خان اور بنوں کے حساس علاقوں میں سکیورٹی صورتحال کے تسلسل کی نشاندہی کرتا ہے، جہاں عسکریت پسند سرگرمیاں جاری ہیں۔

دیکھیں: ترک رپورٹ 2025: افغانستان عالمی منشیات کا مرکز قرار

متعلقہ مضامین

تاریخی حقائق اور دستاویزی شواہد کالعدم تنظیموں کے جبری الحاق کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے یہ ثابت کرتے ہیں کہ بلوچستان کا پاکستان میں شامل ہونا عوام اور مقامی حکمرانوں کا اپنا فیصلہ تھا۔

June 25, 2026

بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا ٹھکانہ کلیئر کروا لیا۔

June 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تاہم ملک کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے۔

June 25, 2026

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں چین نے امریکہ ایران امن مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔

June 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *