برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے افغان شہریوں کی ہلاکت اور اسلحے کی منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔

September 25, 2026

مشاہد حسین کا دعویٰ تاریخی شواہد کے منافی ہے۔ پاکستان نے اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو تربیت نہیں دی۔

September 25, 2026

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

ترکی میں اسکول فائرنگ کا دوسرا واقعہ: ہلاکتیں 10 تک پہنچ گئیں، طالبعلم نے کلاس رومز میں اندھا دھند فائرنگ کی

یہ واقعہ ایک دن قبل ہونے والے ایک اور حملے کے فوراً بعد پیش آیا، جہاں شانلی عرفہ میں ایک سابق طالب علم کی فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔ حملہ آور نے بعد ازاں خودکشی کر لی تھی جبکہ اس واقعے کے حوالے سے متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
ترکی میں سکول فائرنگ

رپورٹس کے مطابق 14 سالہ طالب علم نے اسکول کی دو کلاسوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملہ آور نے اپنے والد کے اسلحہ کا استعمال کیا، جو ایک ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں، اور واقعے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

April 16, 2026

استنبول: ترکیہ کے شہر کہرامان مرعش میں اسکول پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے، جبکہ یہ ملک میں دو دن کے اندر دوسرا ایسا واقعہ ہے جس نے سکیورٹی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

حکام کے مطابق زخمیوں میں سے ایک شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ فائرنگ کے واقعے میں ایک استاد اور متعدد طلبہ جاں بحق ہوئے جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق 14 سالہ طالب علم نے اسکول کی دو کلاسوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملہ آور نے اپنے والد کے اسلحہ کا استعمال کیا، جو ایک ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں، اور واقعے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

یہ واقعہ ایک دن قبل ہونے والے ایک اور حملے کے فوراً بعد پیش آیا، جہاں شانلی عرفہ میں ایک سابق طالب علم کی فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔ حملہ آور نے بعد ازاں خودکشی کر لی تھی جبکہ اس واقعے کے حوالے سے متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کے بعد ملک بھر میں اسکول سکیورٹی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں وزرائے داخلہ و تعلیم، صوبائی گورنرز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔

ماہرین کے مطابق ترکیہ میں اس نوعیت کے واقعات شاذ و نادر ہوتے ہیں، تاہم حالیہ مسلسل حملوں نے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کو بڑھا دیا ہے۔

دیکھئیے:طالبان کا داعش کے نام پر مخالفین پر تشدد

متعلقہ مضامین

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے افغان شہریوں کی ہلاکت اور اسلحے کی منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *