عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا۔

September 17, 2026

طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے افغان وزارت دفاع کو لکھے گئے خط نے عالمی شدت پسندوں کو حاصل ریاستی سہولت کاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

September 17, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

September 17, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ سے قبل سہیل آفریدی کی احتجاجی سرگرمیاں اور مختلف واقعات نے سیاسی احتجاج، شہری زندگی اور سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 17, 2026

مکہ مکرمہ پر حوثی ڈرون حملے کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

September 17, 2026

آواران کے علاقے بدرنگ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

September 17, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو۔

September 17, 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے دورہ چین کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر بات کی۔ گفتگو میں خطے کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے۔ تاہم، رابطے میں زیر بحث دیگر امور کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

پڑوسی ممالک سے رابطے

اس سے قبل عباس عراقچی نے چین میں وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ اس دوران خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی بحالی پر بھی بات ہوئی۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بھی امریکہ اور ایران پر زور دیا کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کریں اور زیر التوا معاملات کے حل کے لیے مذاکرات کی طرف واپس آئیں۔

دیکھیے: مکہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

متعلقہ مضامین

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا۔

September 17, 2026

طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے افغان وزارت دفاع کو لکھے گئے خط نے عالمی شدت پسندوں کو حاصل ریاستی سہولت کاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

September 17, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ سے قبل سہیل آفریدی کی احتجاجی سرگرمیاں اور مختلف واقعات نے سیاسی احتجاج، شہری زندگی اور سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 17, 2026

مکہ مکرمہ پر حوثی ڈرون حملے کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

September 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *