فتنة الہندوستان کے سہولت کاروں کی جانب سے سرفراز بگٹی کے بیان کی تحریف اور سکیورٹی فورسز کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔

September 3, 2026

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے سے واضح ہو گیا ہے کہ بی وائی سی کے رہنما سیاسی قیدی نہیں بلکہ سکیورٹی اہلکار کے قتل اور تشدد کی سہولت کاری میں سزا یافتہ مجرم ہیں۔

September 3, 2026

ایرانی فوج نے امریکہ کو جواب دیتے ہوئے کویت اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

September 3, 2026

افغانستان کی اسلامی تحریکِ آزادی نے ہرات کے آریانا محلے میں طالبان کے انٹیلی جنس رکن قاری عبداللہ کو ٹارگٹڈ حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

September 3, 2026

کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے معروف تاجر حاجی صلاح الدین نورزئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

September 3, 2026

ای پی اے کی مبینہ بھتہ خوری اور شاہانہ اخراجات، 180 ارب کی مبینہ بے ضابطگیوں نے کے پی حکومت کی گڈ گورننس کے دعوؤں پر سوال اٹھا دیے

September 3, 2026

طالبان مخالف مزاحمت میں شدت: ہرات میں طالبان انٹیلی جنس رکن ہلاک

افغانستان کی اسلامی تحریکِ آزادی نے ہرات کے آریانا محلے میں طالبان کے انٹیلی جنس رکن قاری عبداللہ کو ٹارگٹڈ حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
ہرات میں طالبان انٹیلی جنس رکن قاری عبداللہ ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی؛ اسلامی تحریکِ آزادی نے طالبان انٹیلی جنس رکن قاری عبداللہ کو ہلاک کر دیا۔

September 3, 2026

افغانستان میں طالبان کے خلاف اپوزیشن اور مسلح گروہوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں طالبان حکام اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

افغانستان کی اسلامی تحریکِ آزادی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ہرات کے آریانا محلے میں ایک اہم ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے طالبان کے انٹیلی جنس رکن قاری عبداللہ کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا ہے۔

تحریک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ حملہ بدھ کی شام، 11 ویرگونی کو پیش آیا، جس کے بعد حملہ آور جنگجو طالبان اہلکار کا پستول اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر بحفاظت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

سیاسی و عسکری تجزئیہ نگاروں کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبوں بالخصوص ہرات اور شمالی علاقوں میں اپوزیشن گروہوں کی ان منظم کارروائیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان حکومت کے خلاف اندرونی مسلح مزاحمت کی لہر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

دیکھیے: طالبان مخالف مزاحمت میں شدت، اے یو ایف کی 14 صوبوں میں 43 کارروائیاں

متعلقہ مضامین

فتنة الہندوستان کے سہولت کاروں کی جانب سے سرفراز بگٹی کے بیان کی تحریف اور سکیورٹی فورسز کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔

September 3, 2026

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے سے واضح ہو گیا ہے کہ بی وائی سی کے رہنما سیاسی قیدی نہیں بلکہ سکیورٹی اہلکار کے قتل اور تشدد کی سہولت کاری میں سزا یافتہ مجرم ہیں۔

September 3, 2026

ایرانی فوج نے امریکہ کو جواب دیتے ہوئے کویت اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

September 3, 2026

کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے معروف تاجر حاجی صلاح الدین نورزئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

September 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *