ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

سلمان علی آغا پر آئی سی سی کا جرمانہ، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی آل راؤنڈر سلمان علی آغا پر جرمانہ عائد کر دی
سلمان علی آغا پر بھاری جرمانہ

بنگلادیش کے خلاف میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر سلمان علی آغا نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے میدان میں اپنے دستانے اور ہیلمٹ زمین پر پھینک دیے

March 15, 2026

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی آل راؤنڈر سلمان علی آغا پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق بنگلادیش کے خلاف میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر سلمان علی آغا نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے میدان میں اپنے دستانے اور ہیلمٹ زمین پر پھینک دیے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یہ عمل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے جس پر ان پر میچ فیس کا جرمانہ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ عائد کیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا نے اپنی غلطی تسلیم کر لی جس کے بعد معاملہ وہیں نمٹا دیا گیا۔

دیکھئیے:دی ہنڈریڈ لیگ: بھارتی ملکیتی ٹیم میں ابرار احمد کی شمولیت پر بھارت میں ہنگامہ

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *