اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس میں ان کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور سابق معاونِ خصوصی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

کے پی حکومت کا افغانستان اور وسطی ایشیا کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا فیصلہ

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ہمسایہ ملک افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے آنے والے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

اس حوالے سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت سیکرٹری صحت شاہد اللہ خان اور ڈاکٹر عبدالصمد نے کی

September 16, 2025

صوبائی حکومت پختونخوا حکومت نے وسطی ایشیائی اور افغانستان کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے طبی سہولیات کے لیے طورخم بارڈر پر ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوٗے کہا کہ وسطی ایشیا اور افغان شہریوں کو علاج معالجہ کے لیے ویزا فراہمی کا منصوبہ تیارہے۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے بڑی تعداد میں بیمار افراد علاج معالجے کے لیے خیبر پختونخوا کا رخ کرتے ہیں۔

کے پی حکومت ان مواقع سے فائدہ ہوئے نہ صرف صوبے کی معیشت کو مستحکم کرنا چاہتی ہے بلکہ بیرون ممالک سے آئے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے منصوبہ سازی کررہی ہے۔

عالمی معیار کے مطابق مرضوں کو طبی سہولیات دینے کے لیے صوبائی حکومت میدانِ عمل میں ہے، انتظامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ان منصوبوں پر عمل درآمد کرانے کے لیے انقلابی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت سیکرٹری صحت شاہد اللہ خان اور ڈاکٹر عبدالصمد نے شرکت کی۔

دیکھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے رابطے کا فیصلہ، وفاق کو اعتماد میں لے لیا گیا

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس میں ان کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور سابق معاونِ خصوصی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *