پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

September 17, 2025

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک پاکستان دورہ کرے گا

September 17, 2025

پاکستان کی سکیورٹی فورسز بہادری سے لڑ رہی ہیں لیکن اس قومی جنگ کو مضبوط بنانے کے لئے وفاق اور صوبوں کا مکمل تعاون ناگزیر ہے۔

September 17, 2025

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

September 17, 2025

دونں ممالک کے مابین کے صحت کے شعبے میں فروغ اور تعاون کا معاہدہ ہوگیا، مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط

September 17, 2025

گروپ اے کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:10 پر شروع ہوں گے، گروپ بی کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر ہوں گے

September 17, 2025

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، متعدد لاپتہ

شدید بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

1 min read

سیلاب اور بارش

اعداد و شمار کے مطابق بونیر میں اب تک سب سے زیادہ 184 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔

August 16, 2025

پی ڈی ایم اے کی جانب سے خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 307 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 279 مرد، 15 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں 17 مرد، 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث اب تک کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 74 گھر وں کو نقصان پہنچا جس میں 63 گھروں کو جزوی اور 11 گھر مکمل منہدم ہوئے۔ متاثرہ اضلاع میں سوات، بونیر، باجوڑ، تورغر، مانسہرہ، شانگلہ اور بٹگرام شامل ہیں۔

تیز بارشوں اور فلش فلڈ كے باعث سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع باجوڑ اور بٹگرام ہیں ۔

شدید بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر بارشوں اور فلش فلڈ كے باعث متاثرہ اضلاع كے لیے امدادی فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق بونیر میں اب تک سب سے زیادہ 184 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔

دیکھیں: خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے 43 جانیں لے لیں

متعلقہ مضامین

پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

September 17, 2025

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک پاکستان دورہ کرے گا

September 17, 2025

پاکستان کی سکیورٹی فورسز بہادری سے لڑ رہی ہیں لیکن اس قومی جنگ کو مضبوط بنانے کے لئے وفاق اور صوبوں کا مکمل تعاون ناگزیر ہے۔

September 17, 2025

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

September 17, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *