عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ اقدامات کرنے ہوں گے؛ سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے

1 min read

اسعودی ولی عہد محمد بن سلامن کا کہنا تھا اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اظہار یکجہتی کے لیے دوحہ پہنچ گئے

September 11, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خطے میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قطر کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ولی عہد محمد بن سلمان نے مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطر کی جانب سے کیے جانے والے ہر اقدام میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے، ساتھ ہی دوٹوک انداز میں سعودی ولی عہد کا کہنا تھا غزہ فلسطینی سرزمین ہے لہذا کسی قسم کی ظلم و بربریت فلسطینیوں کو ان کے حقوق سے محروم نہیں کر سکتی۔

عرب امارات کے صدر دوحہ پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اظہار یکجہتی کے لیے دوحہ پہنچ گئے جہاں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

قطر کے وزیراعظم کا کہنا تھا دوحہ پر حملہ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہےجس کا جواب دینے کا ہم بھرپور حق رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سفاکیت نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دیں، مطالبہ کیا کہ نیتن یاہو کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر حملہ کیا، اس حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیا کے بیٹے سمیت کئی اہم افراد شہید ہوئے تاہم اس حملے میں حماس کی قیادت محفوظ رہی۔

دیکھیں: اسرائیل کا قطر میں حماس کی قیادت پر فضائی حملہ، عالمی برادری کی شدید مذمت

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *