محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔
یومِ پاکستان 2026 کے موقع پر ایچ ٹی این کا خصوصی اداریہ؛ قراردادِ لاہور کی تاریخی اہمیت، دفاعی کامیابیوں اور معاشی خود انحصاری کی ضرورت پر تفصیلی جائزہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں علامہ زاہد عباس کاظمی کا پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کا اعلان؛ فیلڈ مارشل نے آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر تعزیت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
بی ایل اے اور بی ایل ایف کے درمیان عوامی سطح پر الزامات کا تبادلہ؛ بی ایل اے نے بی ایل ایف پر ریاستی ایجنٹوں کی پشت پناہی اور اپنے ہی کمانڈر چکر بلوچ کو مروانے کا سنگین الزام عائد کر دیا، جس سے بلوچ باغی اتحاد بکھرنے کے قریب پہنچ گیا ہے
تحریک طالبان افغانستان رہنماء سعید خوستی کی جانب سے القاعدہ سے منسلک شیخ ہانی السباعی کے پاکستان مخالف خطبے کی تشہیر نے کابل اور عالمی دہشت گرد تنظیموں کے درمیان گہرے روابط کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے
ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے؛ مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کے خلاف ہمہ وقت تیار رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے جبکہ مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، جبکہ لگژری گاڑیوں کے ایندھن پر لیوی میں 200 روپے اضافے سے ماہانہ 9 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے