ٹوٹے راستے، غیر محفوظ اسکول اور ناقص نکاسی آب، عوامی مفاد کے بجائے سیاسی مفادات پر کڑی تنقید۔

September 16, 2026

عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں ہو تو کوئی حکومت مستقل رکاوٹ نہیں بن سکے گی، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔

September 16, 2026

نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کردیا، صدارتی انتخاب 24 ستمبر کو ہوگا۔

September 16, 2026

او آئی سی نے مکہ مکرمہ کی جانب حوثی ڈرون کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

September 16, 2026

کوانٹم ویلی پاکستان کے تحت اسلام آباد میں اہم تقریب، جدید ٹیکنالوجی، تحقیق اور صنعتی ترقی کے فروغ پر توجہ دی گئی۔

September 16, 2026

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، ڈرون حملے میں کالعدم بی ایل اے کے 7 مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

September 16, 2026

بدخشاں: طالبان چوکی پر مزاحمتی حملہ، 1 طالبان اہلکار ہلاک

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے صوبہ بدخشان میں طالبان کی چوکی پر ہدفی حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 طالبان اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
بدخشاں: طالبان چوکی پر مزاحمتی حملہ، 1 طالبان اہلکار ہلاک

این آر ایف کا بدخشاں کے ضلع ارگو میں طالبان کی چوکی پر حملے اور طالبان کو جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ۔

July 31, 2026

طالبان مخالف مسلح تنظیم نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے صوبہ بدخشاں میں طالبان کی ایک سکیورٹی چوکی پر ہدفی کارروائی کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک طالبان جنگجو ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ پیش قدمی گزشتہ شب (بدھ کی رات) تقریباً 11 بجے صوبہ بدخشان کے علاقے ارگو، کشم چوراہے کے قریب واقع باغِ شاہ میں انجام دی گئی۔

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے بتایا کہ اس کے جنگجوؤں نے طالبان کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے فوری بعد تمام جنگجو بغیر کسی جانی نقصان کے بحفاظت اپنی محفوظ پوزیشنوں پر واپس پہنچ گئے۔

ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران عام شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھا گیا تھا اور کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزاحمتی کارروائیاں

مزاحمتی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس کے مسلح دستے افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے خلاف اسی نوعیت کی ہدفی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

این آر ایف کے مطابق ان عسکری سرگرمیوں کا بنیادی مقصد افغان عوام اور ملک کو غیر قانونی تسلط سے آزاد کرانا اور خطے میں آئینی و جمہوری عمل کی بحالی کو یقینی بنانا ہے۔

دیکھیے: افغان سرزمین دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ، المرصاد کا پراپیگنڈا بے نقاب

متعلقہ مضامین

ٹوٹے راستے، غیر محفوظ اسکول اور ناقص نکاسی آب، عوامی مفاد کے بجائے سیاسی مفادات پر کڑی تنقید۔

September 16, 2026

عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں ہو تو کوئی حکومت مستقل رکاوٹ نہیں بن سکے گی، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔

September 16, 2026

نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کردیا، صدارتی انتخاب 24 ستمبر کو ہوگا۔

September 16, 2026

او آئی سی نے مکہ مکرمہ کی جانب حوثی ڈرون کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

September 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *