ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی آپریشن، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 15 زخمی

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن الرصاد، کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، جبکہ اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔
کے پی میں سکورٹی آپریشن، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 15 زخمی

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن الرصاد کے تحت پیشگی کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی کر دیے، اہم کمانڈر بھی شامل۔

August 6, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کی خفیہ اطلاع ملنے پر آپریشن الرصاد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 15 کو زخمی کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی دہشت گردوں کے بڑے حملے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے کی گئی۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران زمینی آپریشن کے ساتھ ساتھ انتہائی درست نشانہ بنانے والے حملے بھی کیے گئے۔ یہ آپریشنز کالوشہ، سیرا پوسٹ، زولو پوسٹ، کے پی-3 اور کے-33 کے مختلف علاقوں میں انجام دیے گئے جہاں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق فتنۃ الخوارج سے تھا، جن میں ان کے اہم کمانڈر انصار اور مولوی بھی شامل ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

دیکھیے: لکی مروت میں آپریشن 11 گرج، افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *