کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق

متحدہ عرب امارات اور پاکستان ایک نئے سفری معاہدے کے آخری مراحل میں ہیں، جس کے تحت پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کے لیے “پری امیگریشن کلیئرنس” متعارف کرایا جائے گا
متحدہ عرب امارات اور پاکستان ایک نئے سفری معاہدے کے آخری مراحل میں ہیں، جس کے تحت پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کے لیے "پری امیگریشن کلیئرنس" متعارف کرایا جائے گا

پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یو اے ای فیڈرل کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل احمد عبداللہ بن لاحج الفلاسی سے ملاقات کی اور نئے معاہدے کی تفصیلات پر غور کیا

January 13, 2026

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے مابین ایک نئے سفری معاہدے پر تیاری کے آخری مراحل ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان سے یو اے ای آنے والے مسافروں کے لیے “پری امیگریشن کلیئرنس” کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ مذکورہ اقدام کا مقصد مسافروں کے امیگریشن کے عمل کو انتہائی آسان اور تیزرفتار بنانا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس نئے نظام کو ابتدائی طور پر پائلٹ پراجیکٹ کی شکل میں کراچی سے شروع کیا جائے گا۔ اس سکیم کے تحت یو اے ای جانے والے مسافروں کی تمام امیگریٹری اور متعلقہ منظوریاں پاکستان میں ہی مکمل کر لی جائیں گی۔ جس سے مسافر یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن قطاروں اور اضافی سرکاری کارروائیوں سے بچ جائیں گے۔

اس معاملے پر پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے یو اے ای فیڈرل کسٹمز اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عبداللہ بن لاحج الفلاسی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ دونوں حکام نے مذکورہ منصوبے کی تفصیلات اور نفاذ کے طریقہ کار پر غور کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے بعد بتایا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سفری اور تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ اقدام نہ صرف عام مسافروں کے لیے سہولت کا باعث بنے گا، بلکہ کاروباری مسافروں کے لیے سفر مزید آسان ہوجائے گا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنگلہ دیش کے ایئر چیف کو مینار پاکستان کا علامتی تحفہ پیش کر دیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *